Meaning of Name centre

What is a meaning or translation of name centre in Urdu

does medicaid cover abortions 1world2go.com how much does an abortion cost
is there a generic for bystolic daliresp patient assistance

In: Dictionary Asked By: sajid Jun 01, 2012

Anwsers

Answer

اسم: ۱ مرکزی نقطہ خصوصاً کسی سطر، دائرے یا کرے کا۔ ۲ محور۔ ۳ (الف) عمارات یا مقام جو کسی ضلعے، شہر وغیرہ کا مرکزی صدر یا اہم علاقہ ہو۔ (ب) (تراکیب میں جزو دوم) کوئی آلہ یا مشین وغیرہ کا حصہ جو مختلف کام انجام دیتا ہو۔ ر ک: music centre). ۴ منبع یا مخرج، مرکزہ یا مبداء۔ ۵ سیاسی جماعت یا گروہ جس کی آرا اعتدال پر مبنی ہوں۔ ۶ چاکلیٹ وغیرہ کے اندر بھرا ہوا ماوا۔ ۷ کھیل: (الف) میدانی کھیلوں میں بیچ میں تعینات کھلاڑی۔ (ب) پہلو میں سے مرکز کی طرف گیند پر ضرب یا ٹھوکر۔ ۸ (خراد وغیرہ میں) دھار دار آلے یا پھل کو تھامنے کے لیے مخروطی ٹکڑا یا پچّر۔ ۹ (وصفی) مرکز کا یا مرکز میں وسطی، مرکزی۔ ۱ ف ل: (قبل on, in یا مختلف فیہ؛ قبل round) کسی شے پر مرکوز، منحصر یا موقوف ہونا۔ ۲ ف م: وسط یا مرکز میں رکھنا۔ ۳ ف م: مرکز کے طور پر نشان زد کرنا۔ ۴ ف م: (قبل in وغیرہ) ایک نقطے یا مرکز پر لانا، مرتکز کرنا۔ ۵ ف م: کھیل: پہلو سے مرکز کی طرف گیند روانہ کرنا۔ وضاحت: centre round بطور فعل توجہ مرکوز کرنے کے مفہوم میں اچھے اچھے لکھنے والوں کے یہاں ملتا ہے مگر بعض کے نزدیک غلط ہے جو centre سے ایک خاص نقطہ مراد لیتے ہیں round کی جگہ on بہتر ہے۔ مثال: The discussion centred on ways of raising money.

Answered by: Urdu Dictionary

Your Answer
Name

Email

Alternate Questions

  • centre
  • centre Meaning
  • What does centre mean in Urdu
  • Meaning of centre
  • Translation of centre
  • Urdu Meaning of centre
  • Urdu Translation of centre
  • centre in Urdu

Related Links

    No Related Links

Meaning of Name centre"

What is a meaning or translation of name centre" in Urdu

In: Dictionary Asked By: ijunoon Jun 01, 2012

Anwsers

Answer

اسم: ۱ مرکزی نقطہ خصوصاً کسی سطر، دائرے یا کرے کا۔ ۲ محور۔ ۳ (الف) عمارات یا مقام جو کسی ضلعے، شہر وغیرہ کا مرکزی صدر یا اہم علاقہ ہو۔ (ب) (تراکیب میں جزو دوم) کوئی آلہ یا مشین وغیرہ کا حصہ جو مختلف کام انجام دیتا ہو۔ ر ک: music centre). ۴ منبع یا مخرج، مرکزہ یا مبداء۔ ۵ سیاسی جماعت یا گروہ جس کی آرا اعتدال پر مبنی ہوں۔ ۶ چاکلیٹ وغیرہ کے اندر بھرا ہوا ماوا۔ ۷ کھیل: (الف) میدانی کھیلوں میں بیچ میں تعینات کھلاڑی۔ (ب) پہلو میں سے مرکز کی طرف گیند پر ضرب یا ٹھوکر۔ ۸ (خراد وغیرہ میں) دھار دار آلے یا پھل کو تھامنے کے لیے مخروطی ٹکڑا یا پچّر۔ ۹ (وصفی) مرکز کا یا مرکز میں وسطی، مرکزی۔ ۱ ف ل: (قبل on, in یا مختلف فیہ؛ قبل round) کسی شے پر مرکوز، منحصر یا موقوف ہونا۔ ۲ ف م: وسط یا مرکز میں رکھنا۔ ۳ ف م: مرکز کے طور پر نشان زد کرنا۔ ۴ ف م: (قبل in وغیرہ) ایک نقطے یا مرکز پر لانا، مرتکز کرنا۔ ۵ ف م: کھیل: پہلو سے مرکز کی طرف گیند روانہ کرنا۔ وضاحت: centre round بطور فعل توجہ مرکوز کرنے کے مفہوم میں اچھے اچھے لکھنے والوں کے یہاں ملتا ہے مگر بعض کے نزدیک غلط ہے جو centre سے ایک خاص نقطہ مراد لیتے ہیں round کی جگہ on بہتر ہے۔ مثال: The discussion centred on ways of raising money.

Answered by: Urdu Dictionary

Your Answer
Name

Email

Alternate Questions

  • centre"
  • centre" Meaning
  • What does centre" mean in Urdu
  • Meaning of centre"
  • Translation of centre"
  • Urdu Meaning of centre"
  • Urdu Translation of centre"
  • centre" in Urdu

Related Links

    No Related Links